اہم خبریں

چارج ہوتا موبائل فون استعمال کرتے بچی کے ہاتھ میں دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل چین میں ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم عمر بچی کے ہاتھ میں موجود موبائل فون اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس…

برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بھارت اور چین بڑی خریدار منڈیاں بن گئی ہیں۔ برطانوی جریدے نے بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورت حال اور آبنائے ہرمز…

لکی مروت: تھانہ شادی خیل پولیس اسٹیشن کی موبائل کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ شادی خیل کے…

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔  گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف…

بیجنگ: چین نے جمعرات کو امریکہ کی طرف سے چین سمیت درجنوں ممالک کے خلاف اعلان کردہ نئی تجارتی تحقیقات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں "سیاسی ہیرا پھیری” قرار دیا اور "زیادہ گنجائش” کی بنیاد کو "جھوٹی تجویز” کے طور…

اسرائیل پر میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ایمرجنسی سروسز نے جمعے کی علی الصبح شمالی حصے میں واقع…

امریکا نے اپنا جدید میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ جنوبی کوریا سے مشرقِ وسطیٰ منتقل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے اس کا مقصد اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں کو ایرانی میزائلوں سے بچانا ہے۔ امریکی وزارتِ دفاع…