اہم خبریں

  ایران کے اقوام متحدہ میں نمائندے  امیر سعید ایراوانی کے مطابق اب تک 1,348 شہری جاں بحق اور 17,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ یونیسف کے مطابق 1,100 سے زائد بچے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ایران، امریکا اور اسرائیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران جسٹس…

ابوظہبی:  متحدہ عرب امارات کے صدر ہز ہائی نیس شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے متعدد ٹیلیفونک رابطے ہوئے۔ سرکاری خبر رساں…

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی مشترکہ فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران اب جوابی حملوں کی پالیسی ختم کرکے امریکا…

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں بھارت جانے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جسے بعض ماہرین ایران کے ممکنہ ردعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔…

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دفتر خارجہ…

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ سیٹلائیٹ تصاویر پر مشتمل رپورٹ میں امریکی اخبار نے کہا کہ…