لاہور: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے، ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی مزید 25 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت اور قطر جانے اور…
اہم خبریں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی…
ایف بی آئی نے پرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتیوں کو گرفتار پکڑلیا۔ یہ کارروائیاں امریکی ریاست میساچوسٹس، کین ٹکی، میزری اور اوہائیو میں کی گئیں۔ حکام کے مطابق ملزمان پر مسلح ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے، کارروائیاں…
چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کو بند کردے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا…
امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ حادثے کے حالات…
عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس…
ورجینیا: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، ایران کے پاس فضائی دفاع نہیں ہے، جنگ کب ختم کرنی ہے، فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف…
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت…
عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، صوبہ سہر میں ڈرون گرنے کے بعد عمان میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔ ایجنسی نے ایک سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ جمعہ کی صبح ایک ڈرون نے العواحی…
