دلچسپ و عجیب

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی کاؤنٹی برانکس میں ایک نئی لائبریری کی بنیاد ڈالی گئی ہے جو دیکھنے میں دیدہ زیب ہے لیکن اس میں دہکتے ہوئے سبزے کو شامل کیا جائے گا۔ کتب خانے کی بجلی شمسی پینل بنائیں گے اور…

نارتھ کیرولینا: (ویب ڈیسک) امریکا میں شریر پالتو بلی نے اس وقت ڈاکٹروں کو آزمائش میں ڈالدیا جب اس نے بال باندھنے والے موٹے ربڑ نگل لئے جنہیں بڑی مشکل سے اس کے پیٹ سے نکالا گیا۔ چارلسٹن اینیمل سوسائٹی کے…

نیویارک: (ویب ڈیسک) گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے ایک نیا ریکارڈ کہا ہے کیونکہ ایرک نے مخصوص برانڈ والی ریستوران سے ہی کھانا کھایا ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 24 گھنٹے میں مکمل کیا ہے۔ ایرک کا کہنا ہے کہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک ) امریکا میں برفانی طوفان کے دوران 64 سالہ معذور شخص کو بچانے والی امریکی خاتون کو فرشتہ قرار دے دیا گیا۔ کہانیوں سے بھرے انٹرنیٹ پر زیادہ تر صارفین دلچسپ یا مثالی کاموں کو زیادہ پسند…

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکا میں ٹوائلٹ میں حادثاتی طور فلش ہوجانے والی منگنی کی انگوٹھی 21 سال بعد کموڈ سے برآمد کرلی گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نِک اور شائنا ڈے کے مطابق 21 سال قبل یہ انگوتھی…

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) مسلسل دس برس تک میمس اور انٹرنیٹ ویڈیو میں مشہور رہنے والے کتے کابوسو کے متعلق ایک بری خبر یہ ہے کہ اسے کینسر ہوگیا ہے اور جگر کے مرض کا شکار ہے۔ کابوسو واحد کتا ہے جس…

چیشائر: (ویب ڈیسک) انگلینڈ میں لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 50 سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔ انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع ایک کاؤنٹی چیشائر کی نینٹوچ لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ’انٹروڈکشن ٹو ڈیووی ڈیسیمل…