دلچسپ و عجیب

برازیل: (ویب ڈیسک) سمندر میں تیرتی فریج میں 11 روز تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے بچا لیا ہے جسے وہ ایک معجزہ قرار دیتے ہیں۔ 44سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی ریاست…

کنشاسا: (ویب ڈیسک) افریقی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کے لیے بنایا گیا پُل افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے فیتہ کاٹتے ہی گر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو…

میلان: (ویب ڈیسک) اٹلی میں موٹر لگی وہیل چیئر میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں کوکین برآمد کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میلان میں میلپینسا ایئرپورٹ پر پولیس نے منشیات سونگھنے والے کتے کی مدد سے تقریباً 12 لاکھ…

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔ العربیہ نیوز کے مطابق ’’گلوبل نیوز‘‘ چینل کی اناؤنسر فرح…

جینیوا: (ویب ڈیسک) حیاتیاتی تاریخ بتاتی ہے کہ دومنہ والےسانپ ہوں یا کچھوے، وہ اپنی طبعی عمر تک نہیں پہنچ پاتے اور پہلے ہی مرجاتے ہیں۔ لیکن دنیا بھر میں مشہور دوسروں والے کچھوے نے یہ بات غلط ثابت کرتے…

راجستھان: (ویب ڈیسک) بھارت میں 6 کروڑ روپے لوٹنے والے 3 ڈاکو ایک معمولی غلطی کرنے کی وجہ سے پکڑے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکوؤں اور دہلی پولیس کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل ملزمان کی معمولی غلطی کی…

اترپردیش: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں عام بالی ووڈ طرز کے میلو ڈرامے میں ایک آدمی کی پانچویں بار شادی کرنے کی کوشش کو اس کے 7 بچوں اور دوسری بیوی نے ناکام بنادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…