نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کا کیمرہ مین یوکرین میں جنگ کی کوریج کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ پیئر زکشاؤسکا ساتھی رپورٹر کے ہمراہ کیف میں فلم بندی میں مصروف تھے جب ان کی گاڑی فائرنگ…
انٹر نیشنل
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ میں تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے دوران جاپان نے متحدہ عرب امارات سے تیل کی سپلائی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے کہا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کیوڈو نیوز نے رپورٹ کیا کہ ایک…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کے روس میں داخلے پرپابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق یوکرین پر حملے کے نتیجے میں پابندیوں کے جواب میں روس نے…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی طیاروں کی شیلنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، خارکیف شہر پر گزشتہ روز 65 میزائل حملے ہوئے اور 600 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی فورسز نے ایک ہی دن 4…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ایوان بالا میں بحث کے دوران خراٹے لے کر سونے کی پاداش میں لیبر پارٹی کے لارڈ کو بحث میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاؤس آف لارڈ میں…
دمشق: (ویب ڈیسک) شام میں 40,000 سے زائد شامیوں نے یوکرین کا سفر کرنے اور روس کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے رجسٹریشن کروادی ہے۔ شامی میڈیا نے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ایس او ایچ آر) کا حوالہ…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج…
شکاگو: (ویب ڈیسک) امریکا میں کار پارکنگ ایریا میں کھڑی کار میں بیٹھے 3 سالہ بچے سے غلطی سے پستول چل گئی جس کے نتیجے میں برابر میں بیٹھی ماں موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
پیرس: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی…
