انٹر نیشنل

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں الگ الگ واقعات میں اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے…

کیٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں مجموعی طور پر 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکواڈور میں بارشوں کا 20 سالہ…

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی طور پر فشنگ کرنے والے 21 بھارتی ماہی گیروں کو جھڑپ کے بعد گرفتار کرلیا جس کے دوران ملکی بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔…

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی قابض فورسز نے نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے نوجوان کوشہید کردیا۔ نوجوان کوشوپیاں میں نام نہاد سیکورٹی آپریشن کے دوران شہید کیا…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے…

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم اورقومی ترانے کے نطام میں تبدیلی کی ترمیم متفقہ طورپرمنظورکرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق 50 سال قبل بنائے گئے پرچم سسٹم میں تبدیلی کا مقصد سعودی عرب میں حالیہ…

اسلام آباد ( ملک منظور احمد ) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آئندہ دورہ چین دونوں ممالک کے تعلقات کے مزید فروغ ،استحکام اور مضبوطی کا باعث بنے گا…

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف برتری قرار دینا ابھی قبل از وقت…

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ…

بھارت : (ویب ڈیسک) بھارت نے 2023 تک اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رامن نے ملکی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ڈیجیٹل روپے کا تعارف “بلاک چین اور…