انٹر نیشنل

تاشقند: (ویب ڈیسک) ازبکستان کے چڑیا گھرمیں خاتون نے3 سال کی بیٹی کوریچھ کے پنجرے میں پھینک دیا۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند کے چڑیا گھرمیں ایک خاتون نے اپنی3 سال کی بیٹی کوریچھ کے پنجرے میں پھینک دیا۔یہ منظردیکھنے والوں…

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک فضائیہ نے شام اور عراق میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔ انقرہ نے کردستان ورکرز پارٹی اور پیپلزپروٹیکشن یونٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شام کے شمالی شہر دیرک اورعراق کے شمالی…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس…

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ہوگی۔جنگجوؤں کو…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے رکن ٹوبیاس ایلووڈ نے تجویز 1922 کمیٹی کے سامنے رکھ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یوکرائن کے مسئلے پر روس سے پیدا ہونے والے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرقی یورپ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یوکرائن پر روس کے ممکنہ حملے کے…

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے ملک میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے کمی آ گئی ہے…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں الگ الگ واقعات میں اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں ایک طالبعلم اور 2 سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے…