Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • ٹیکسلا: یوسی خرم پراچہ میں ملک سہیل عمران کے ڈیرہ پر پولیو ویکسنیشن و تربیتی سیشن سے الطاف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
    • ایم اینڈ ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی زمینی برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
    • یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
    • گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
    • ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
    • ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
    • پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں  منشیات کا کاروبار عروش پر
    • حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
    • آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
    • نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
    • CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
    • سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
    • پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
    • وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
    • مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوہنا اور موہنا نے پہلا ووٹ ڈال دیا

    By Khabrain Newsفروری 22, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارت میں جسمانی طور پر جُڑے بھائی سوہنا اور موہنا کو پہلے نوکری ملی اور اب دونوں بھائیوں نے اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہونے والے انتخابات میں جڑے نوجوانوں نے اپنا حق رائے دہی کا حق استعمال کر کے اسے منفرد بنا دیا۔
    جسمانی طور پر جُڑے بھائیوں کے ووٹ ڈالنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے تاکہ دونوں ایک دوسرے کا بیلٹ پیپر نہ دیکھ سکیں، ان کے الگ الاگ شناختی کارڈ بنائے گئے۔
    ووٹ ڈالنے کے بعد دونوں بے حد خوش تھے، ان کا کہنا تھا کہ سب کو اپنا ووٹ ضرور ڈالنا چاہیے، تاکہ وہ ملک کی بہتری میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
    یاد رہے گزشتہ سال دسمبر میں سوہنا کو پنجاب اسٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ میں نوکری مل گئی تھے، جبکہ موہنا اس کی مدد کررہا ہے۔
    سوہنا اور موہنا نے گزشتہ سال جولائی میں الیکٹریکل ڈپلومہ کیا تھا، جس کے بعد اس نے پاور کام میں اپلائی کیا، کمپنی بھی اس کشمکش میں تھی کہ کام پر کس کو رکھا جائے۔ دونوں نے الیکٹریکل ڈپلومہ کیا ہوا ہے اور محکمہ بجلی سے متعلق کام میں بھی ماہر ہیں۔
    سوہنا اور موہنا 14 جون 2003 کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے، یاد رہے دونوں سینے کے نیچے سے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ ان کا سر، سینہ، دل، پھیپھڑے اور ریڑھ کی ہڈی مختلف ہے۔ ان کے والدین نے گھر لے جانے سے انکار کیا تو امرتسر کی فیملی نے ان کی پرورش کا ذمہ اٹھائی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز

      ٹوائیر ایئرویز طیارہ حادثہ بلیک باکس اور کاک پٹ کر یوکی تلاش کے لئیے بیرون ملک ماہرین سے رابطوں کا آغاز

      فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پر تشدد مظاہرے مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.