انٹر نیشنل

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہرپٹس برگ میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت پل پرایک بس اور6گاڑیاں موجود تھیں۔ پل ٹوٹنے سے کچھ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ نے 16 ممالک کو کورونا کے باعث خطرناک قرار دیتے ہوئے سیاحت پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی مرکز برائے تحفظ وانسداد امراض نے یونان، آئرلینڈ، لیبیا، ایران سمیت 16…

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کرکے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشر اور روحانی پیشوا خامنہ ای کی پھانسی کا مطالبہ کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ٹویٹر انتظامیہ کو لکھے خط میں امتیازی سلوک کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس سے مسلسل کم ہوتے ہوتے نئے فالورز کی تعداد اب صفر ہوگئی ہے۔…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین،…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں تربیتی پرواز کے دوران انڈین آرمی کا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہو گیا اور پائلٹس کو ایمرجنسی میں جہاز سے کود کر اپنی جانیں بچانا پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے خبردارکیا ہے کہ روس فروری میں یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے یوکرینی ہم منصب سے گفتگومیں خبردارکیا کہ روس فروری میں یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔…