امان: (ویب ڈیسک) ملکِ شام سے اردن میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش کے دوران فوج کی فائرنگ سے 27 اسمگلرز مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ملزمان شام سے منسلک سرحد پار کرکے اردن داخل…
انٹر نیشنل
ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلانے سمیت دیگرقوانین توڑنے والوں کوبھاری جرمانے اورسزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات میں سائبرکرائم کا نیا قانون نافذ ہوگیا جس کی خلاف ورزی کرنے والے کوسزا…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کوواشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔…
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں ایک فوجی اڈے پرایک فوجی نے فائرنگ کرکے 5 سیکورٹی گارڈز کوہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی نیشنل سیکورٹی گارڈ کے اہلکارنے فوجی اڈے پرتعینات سیکورٹی گارڈز پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون کے بھارتی ترنگا چھاپنے پرہندوانتہاپسند غصے میں آگئے اور ایمیزون کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے جوتوں پربھارتی ترنگا چھاپ دیا۔ ایمیزون کے…
امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق مسلسل جوہری ہتھیاروں…
متحدہ عرب امارات: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ڈرونز اُڑانے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق امارات میں ڈورن اُڑانے پر چھ ماہ جیل یا…
سڈنی: (ویب ڈیسک) قومی دن منا کر ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکا جائے، آسٹریلیا میں قدیم باشندے ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیشنل ڈے کی تاریخ بدلی جائے۔ قومی دن نہیں…
یوکرین : (ویب ڈیسک) کئی عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد، روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے، روسی مشیر…
