یوکرین : (ویب ڈیسک) کئی عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد، روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے، روسی مشیر…
انٹر نیشنل
جنیوا: (ویب ڈیسک) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے امریکا کے خلاف 10 سال پرانے کیس میں چین کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی ادارہ تجارت کی جانب سے چین کو امریکی مصنوعات پر 645 ملین ڈالر…
لندن: (ویب ڈیسک) بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر لندن میں کشمیریوں اور سکھوں نے احتجاجی ریلی نکالی، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی اور بھارتی ریاستی جبر و تشدد کو دنیا کے سامنے بیان کیا۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایک مرتبہ پھر’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگادیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے ایک ویب بیسڈ ورڈ…
پیرس: (ویب ڈیسک) روس یوکرین تنازعے کے خاتمے کیلئے فرانس کے دارالحکومت میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے جس میں روس اور یوکرین کے علاوہ جرمنی اور فرانس بھی شرکت کریں گے۔ وائس آف امریکا کے…
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان نے ملک میں بڑھتی ہوئی پیٹرول قیمتوں کو کم کرنے کے لیے تھوک فروشوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی پیٹرول کی…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ صدر پوٹن پر امریکی پابندیوں سے سیاسی طور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا تاہم یہ تباہ کُن ضرور ثابت ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان ڈمتری پیسکوو…
استنبول: (ویب ڈیسک) ترکی میں شدید برفباری کے باعث استنبول ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا جب کہ سڑکوں پر کھڑے جانور بھی برفباری میں منجمد ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے کئی شہروں میں مسلسل…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی محل سے زیورات کی چوری پر تھائی لینڈ کے ساتھ معطل ہونے والے سفارتی تعلقات تین دہائیوں بعد دوبارہ بحال ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیراعظم جنرل برایوت چن اوچا سرکاری…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی پیش قدمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرائن پر جارحیت پر بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
