اسکاٹ لینڈ اور ویلز سے متصل انگلش علاقوں میں نئے سال کے موقع پر ہزاروں لوگوں کی آمد متوقع ہے۔ برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں نئی کورونا پابندیوں کے متعارف…
انٹر نیشنل
سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ صفا اور…
امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد…
میانمار کی فوج نے ریاست کایا میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا اور لاشوں کو آگ لگادی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا، مقامی افراد اور انسانی حقوق کی تنظمیوں نے بتایا…
افغانستان نے ملک میں خواتین کے سفر سے متعلق سفری ہدایات جاری کردیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترجمان صادق عاکف مہاجر نے تصدیق کی کہ 45 میل (72 کلومیٹر)…
آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دورہ پاکستان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم حال ہی میں…
کینیڈین وزیر اعظم نے چین کے خلاف مغربی ممالک کے مشترکہ محاذ کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے۔ کینیڈین چینل کو انٹرویو میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کیپٹلسٹ معیشت ہونے کے ناطے دوست ممالک میں مسابقت…
بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل ہی نجومی نے پیشگوئی کر دی تھی کہ میری شادی بالی وڈ کے مسٹر کھلاڑی سے ہو گی۔ حال ہی میں اداکار…
پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا فوری محاسبہ کرے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل…
طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن آف افغانستان کو ختم کرنے کی تصدیق کی اورکہاکہ افغان الیکشن کمیشن کی ابھی…
