ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا پابندیوں کے باعث واپس مملکت نہ ہونے والے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک…
انٹر نیشنل
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کی توثیق کردی۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہاؤس آف…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے…
گوئٹے مالا سٹی: (ویب ڈیسک) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں خانہ جنگی کے دوران 36 مقامی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نیم فوجی دستے کے 5 سابق اہلکاروں کو 30 سال قید کی سزا…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پر طیش میں آگئے اور مائیک کھلے ہونے کا احساس کیے بغیر صحافی کو گالی دیدی جو ریکارڈ بھی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن صحافیوں…
یاؤندے: (ویب ڈیسک) افریقی ملک کیمرون میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں کچل کر 8 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
اوسلو: (ویب ڈیسک) طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ملاقات ساتھ بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ عالمی…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان برطانیہ میں ’دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ ہے۔‘برمنگھم یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یوکرین کے معاملے پر جاری کشیدگی کے باعث امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق یوکرین کے معاملہ پرجاری کشیدگی کے باعث 8 ہزار500 امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نیٹوکی جانب…
