کراچی(این این آئی) سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کا جائزہلیتے ہوئے سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز پر درپیش سائبر خطرات کی نشاندہی کی ہے۔کیسپرسکی کے مطابق جنوری سے اگست 2026 کے دوران پاکستان میں بچوں میں یوٹیوب 31.2 فیصد استعمال کے ساتھ سب سے مقبول موبائل ایپلی کیشن رہا، انسٹاگرام 18.8 فیصد کے ساتھ دوسرے، واٹس ایپ 17.4 فیصد کے ساتھ تیسرے، فیس بک 10.8 فیصد کے ساتھ چوتھے جبکہ ٹک ٹاک 5.7 فیصد استعمال کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کی جانب سے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے آن لائن وسائل میں ملٹی پلیئر گیمز بھی شامل ہیں، جن میں روبلوکس قابل ذکر ہے۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
- محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
- برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
- ستمبر 2026 پنجاب بھر 41,472 ٹریفک حادثات میں 330افراد جان بحق ڈاکٹر رضوان
- 9.41ارب روپے مالیت سے زائد ٹیکس فراڈ ایف بی ار نے85 ٹیکس دہندگان کے خلاف کیسز بنا دیے
- تیمور احمد کا ترکیہ ‘اسکودر ڈسٹرکٹ بلدیہ کا دورہ، میئر دندار ضیا سے ملاقات
- اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- جیلوں میں قیدکشمیری نوجوانوں کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ
- محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
- خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی:لیاقت بلوچ
- پی ٹی آئی دھرنا’ پنجاب سمیت پولیس کو انتظامی مشکلات کا سامنا
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پنشن اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری بھاری نقدی گاڑیوں سے محروم
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم فاطمہ زہرا المنصوری کو مبارکباد
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ،ڈسیدال خان ناصر
- وزیراعظم کے’ سونے کے چنے’ کے بیان پر برآمد کنندگان کا ردعمل، مشکلات گنوا دیں
- ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
- وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
- اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
- DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
