کولون(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے ملزمان کی چین حوالگی سے متعلق متنازع بل سے مکمل دستبرداری کا اعلان کردیا۔ہانگ کانگ نے ملزمان کی چین حوالگی سے متعلق متنازع بل کو رواں سال اپریل میں متعارف کرایا…
انٹر نیشنل
سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے سب سے بڑے شہر سری نگر کے میئر جنید عظیم مٹو کو نئی دہلی حکومت کے 5 اگست کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے پر نظربند کردیا گیا۔بھارتی نیوز ویب سائٹ دی کوئنٹ کی ایک…
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت میں اعلی سطح کے مذاکرات کل ہوں گے ، پاکستان نے ایک دن میں 5 ہزارسکھ یاتریوں کی آمد اور ویزہ فری انٹری کا بھارتی مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔تفصیلات کے…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) مسئلہ کشمیر پر پاکستان دنیا بھر کی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، اسلامی تعاون تنظیم (او ا?ئی سی) کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد عرب ورلڈ بھی متحرک ہوگیا جس کے بعد سعودی عرب اور متحدہ…
لندن(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیر کا پرچم تھمادیا۔مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی اور کشمیری شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر پر…
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کی تصدیق کردی تاہم معاہدہ امریکی صدر کی توثیق تک حتمی تصور نہیں کیا جائے گا۔افغان خبر رساں ادارے کو دیے گئے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرایک دوزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر وزیراعظم عمران ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور…
بھارت(ویب ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ ایس اے دلت وزیر اعظم عمران خان اور ا?رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مداح نکلے۔اپنے انٹرویو میں اے ایس دلت کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان…
لاہور: (ویب ڈیسک)بھارت نے الزام لگایا ہے کہ حاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیوسے ملاقات کے موقع پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جامہ تلاشی لی گئی اور ان کے جوتے اتروائے گئے۔بھارت نے اسے ویانا کنونشن کی خلاف ورزی…
جدہ: (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا جس دوران وزیراعظم…
