اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش
کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، عوام کی حکمرانی اور جمہوری اقدار کا تحفظ سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیوں کا تقاضا ہے۔ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے 19 سال مکمل ہونے پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آصف علی زر داری کا سانحہ کارساز کے شہدا ء کو خراج عقیدت

