کراچی (این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں اور کارروائیوں کے دوران 8 زخمیوں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موٹر سائیکل، چھینے گئے موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک زخمی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان برآمد ہوا۔ اسی علاقے میں پیرا آباد کے قریب پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جیل چورنگی پل کے قریب پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فیاض، اسلم اور امیر حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- امریکہ’ پاکستانی کمیونٹی کا شاندار فیملی فیسٹیول ‘700سے زائد افراد کی شرکت
- 117سال کی عمر میں بھی صحت مند خاتون جو دنیا کی معمر ترین شخصیت ہوسکتی ہیں
- امریکی مڈٹرم الیکشن،ایلون مسک درجنوں ملین ڈالرز فنڈز دینے والوں میں سب سے آگے
- اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال
- پیرس:انٹرنیشنل فوڈ ٹریڈ شو 2026 ء کے افتتاحی روز پاکستان کی بھرپور شرکت
- مساج سیٹرزغیراخلاقی سر گرمیوں کا گڑھ پولیس اہلکار حصہ لیکر سر پرست
- لاہور:پنجاب پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں جاری’ ملزمان گرفتار’بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے تاجکستان کے اعزازی قونصل جنرل ارشاد علی ایس قاسم گورنر ہائوس میں ملاقات کررہے ہیں۔
- پنجاب پولیس کی ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم جاری’بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں پر بڑا اضافہ امریکی تیل 100 ڈالرفی بیرل سے یجاوز کر گیا
- فرید ایکسپریس میں حیدرآباد کی بکنگ والی بوگی غائب، مسافروں کو مشکلات
- ملتان:دیہاتی خاتون چاول کی اپنے ہاتھوں سے چھانٹی کر رہی ہے۔
- صوبائی وزراء کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
- 15 لاکھ پاکستانی بچے آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسف
- 51 سالہ شخص فلائی اوور سے گر کر ڈمپر تلے آکر جاں بحق
- کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،8زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
- کارکنوں کیخلاف بدترین کریک ڈائون جاری ‘ قیادت کا کوئی لائحہ سامنے نہیں آیا: شوکت یوسف زئی
- سہیل آفریدی لانگ مارچ اچکزئی مزاکرات ناکامی کےذمہ دار
- غریب بچوں کو بھی اشرفیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہیے شہباز شریف
- اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف دانش سکول کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک طالب علم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔
