فاروڈکہوٹہ (ویب ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی جنگ جارحیت شدت اختیار کر گئی، نیزہ پیر سیکٹر کے گا?ں فتح پور میں گھر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی شہید ہوگئے ہیں، شہدا.
ہیوسٹن(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 ہوائی اڈے بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبر.
اسلام ا?باد(ویب ڈیسک)روس نے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کے اسلحہ کو بے حد پسند کرتے ہوئے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کو روسی فوج کی جانب سے منعقدہ جدید اسلحہ کی نمائش میں خاص طور پر مدعو کیا.
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف.
نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔.
پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ.
بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ گرو گرمیت رام کو سزا عدالت.
نئی دہلی (اے این این ) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرا سچا سودا کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 30 آشرم بند کردیئے۔ہریانہ کی.
کابل(ویب ڈیسک)امریکہ پاکستان پر الزام تراشی سے باز نہ آیا، صدر ٹرمپ کے بعد افغانستان میں تعینات امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن بھی اس صف میں شامل ہو گئے، کہتے ہیں.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلزکا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے ۔ ایلس ویلز ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان بارے بیان کے حوالے سے اعلیٰ سول و فوجی.