انٹر نیشنل

تل ابیب: غزہ کے جنوبی علاقے جبالیہ اور اس کے ارد گرد اسرائیلی فوجیوں کو ملٹری آپریشن کے دوران حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے غزہ میں حماس کے خلاف کارروائیاں…

تہران: ایران نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کی کھلی تردید کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے اسرائیل…

بیروت: لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی علاقے کے گاؤں تبنیت میں اسرائیلی فوج نے…

لیجنڈری کرکٹر و سابق کپتان یونس خان نے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست پر بالواسطہ کپتان شان مسعود پر طنز کردیا۔ سابق کرکٹر یونس خان نے پاکستان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کے…

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس میں افغانستان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کی طالبان کی عدم شرکت کی وجہ افغانستان کا اس تنظیم کا رکن نہ ہونا تھا۔ شنگھائی تعاون تنظیم…

 ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی کے مشہور سیاست دان اور سابق ریاستی وزیر باباصدیقی کو بینڈرا میں ان کے بیٹے کے دفتر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ نیشنلسٹ…

امریکا نے ایران کے پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پابندیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پیٹرولیم سیکٹر میں تجارت کرنے والی سولہ کمپنیوں پر پابندی لگا دی…

  اسلام آباد: آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں روس اور چین شامل ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کی 14 اکتوبر کو اسلام آباد آمد…