ناگپور: بھارت میں بچوں کی حرص و لالچ نے عمر رسیدہ جوڑے کو اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست رجستھان کے شہر ناگ پور میں ایک گھر کے پانی کے ٹینک…
انٹر نیشنل
راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔ راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے،…
فلوریڈا: سمندری طوفان ملٹن نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی۔ طوفان کے باعث حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں 30 لاکھ صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ طوفان…
برلن: جرمنی نے جلد ہی اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے حماس حملے کے متاثرین کی یاد میں منعقد ایک تقریب میں کہا کہ ہم نے ہتھیار…
نئی دہلی: رواں برس ڈالرز کی کمائی کے لحاظ سے بھارت کے لیے خوش قسمت ترین سال ثابت ہو رہا ہے جس میں ملک کے 100 امیر ترین بزنس ٹائیکونز کی مجموعی دولت نے پہلی بار ٹریلین ڈالر کے سنگ میل…
پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو…
ممبئی: بھارت میں معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کیا۔ انھوں…
تہران: ایرانی فوج کے جنرل مرتضیٰ میریان نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر لمحے چوکنا ہیں اور ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، اسرائیل کو کسی بھی وقت نشانہ بناسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
ریاض: سعودی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ملاقات کی اور خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سرکاری خبرایجنسی ‘سعودی…
