انٹر نیشنل

"جنگ ” کے مطابق راہول گاندھی 8 ستمبر کو امریکہ پہنچیں گے جہاں وہ بھارتی کمیونٹی کے نمایاں شخصیات سمیت امریکی سیاستدانوں، بزنس لیڈرز، ٹینکو کریٹس اور میڈیا سے ملاقاتیں کریں گے۔ 9 اور 10 ستمبر کو واشنگٹن ڈی سی…

نیپال کی حکومت نے بھارت کی ناراضی کی پروا کیے بغیر تمام مالیتوں کے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کرنسی نوٹوں پر ایسے تین علاقوں کی بھی نمائندگی ہوگی جن پر بھارت ملکیت کا دعوٰی کرتا…

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ایک گاڑی پر حملے میں شہید ہونے والے 5 فلسطینیوں میں سے ایک صیہونی جیل میں اسیر الفتح کے کمانڈر کا بیٹا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا یہ واقعہ مغربی…

  لندن: برطانوی شاہی ذرائع کے مطابق پرنس ہیری مستقل طور پر برطانیہ واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیوک آف سسیکس امریکہ میں اپنی اہلیہ میگھن اور بچوں کے ساتھ مقیم رہنے کا ارادہ رکھتے…

اٹلانٹا: گانے کے بول لکھنے والے شریک مصنف کے اہل خانہ کی طرف سے قانونی چارہ جوئی پر عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران گانا  ‘’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘ کے استعمال سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ…

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارتی فوج کی بارڈر سیکیورٹی فورس نے بنگلادیشی سرحد پر فائرنگ سے آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی جب کہ دیگر 3 افراد زخمی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ بنگلا دیش کے سرحدی…

 کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کی سزا…