اسلام آباد: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے امپورٹ / ایکسپورٹ بینک (ایگزم) کو قابل ترجیح قرض دہندہ بینک کا درجہ دے تاکہ رہ ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب ڈالر تک…
انٹر نیشنل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، بنگلہ…
واشنگٹن: امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنے پر بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کونسل کے رہنما اور سکھوں کی…
اسلام آباد: اقدام قتل کے مقدمے میں 16 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری ملزم…
تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران کے کہنے…
ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے عید الفطر، عید الاضحیٰ اور درگا پوجا کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا…
ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس غلام…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا…
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع نے حملوں کے ٹائم فریم یا اہداف کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔ امریکی نشریاتی…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے دمیان کرکٹ بحالی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کی شنگائی…
