Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہودی سائنسدان کا قتل؛ ایران سے ایک لاکھ ڈالر لینے والا اسرائیلی گرفتار

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران کے کہنے پر اسرائیلی شخصیات کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔

    چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم ولادیمیر ورہووسکی نے ایک سائنس دان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی اور اس کے لیے ایران سے ایک لاکھ ڈالر وصول کیے تھے۔

    اسرائیلی پولیس کے بقول یہ شخص ٹیلی گرام کے ذریعے ایرانی ایجنٹوں کے ساتھ بات چیت کرتا تھا اور اسلحے کی ترسیل سمیت قتل کی سازش تیار کی۔

    فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ولادیمیر ورہووسکی نے رواں برس اگست میں ایرانی انٹیلی جنس سروسز کے لیے کام کرنے والے ایک شخص سے رابطہ کیا، جس نے اپنا نام ایلی اور کینیڈا میں رہنے والا اسرائیلی شہری بتایا۔

    ابتدا میں ولادیمیر ورہووسکی نے 30 اور 200 ڈالرز کی رقم کے عوض ’’ایلی‘‘ کے اسرائیل دشمنی پر مبنی مختلف کاموں کو انجام دیا جیسے  ٹریکنگ ڈیوائسز کو بس اسٹیشن میں نصب کرنا اور تل ابیب میں مظاہروں کی کوریج شامل ہے۔

    ایرانی ایجنٹ جس نے خود کو “ایلی” کے نام سے شناخت کرایا تھا۔ ولادیمیر ورہووسکی کو ایک مخصوص موبائل خریدنے کے لیے رقم بھی دی جسے صرف ایک دوسرے سے رابطے کے لیے استعمال کرنا تھا۔

    ستمبر کے آخر میں ولادیمیر ورہووسکی نے تل ابیب کی بورلا اسٹریٹ کے رہائشیوں کی معلومات جمع کیں اور آخر میں ایلی سے ایک لاکھ ڈالر کے عوض اسرائیلی سائنسدان کو قتل کرنے پر اتفاق کیا۔

    تاہم جب ولادیمیر ورہووسکی ایرانی ایجنٹ ’’ایلی‘‘ کے کہنے پر قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ لے کر واپس آرہا تھا تو سیکیورٹی سروسز کے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔

    یاد رہے کہ اس سے محض دو روز قبل ہی 2 مزید اسرائیلیوں کو ایران کی جانب سے تخریب کاری کی ایک سلسلہ وار کارروائیاں کرنے اور ایک سینئر اسرائیلی شخصیت کو قتل کرنے کی سازش کرنے پر گرفتار کیا تھا۔

    یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ آیا دونوں کارروائیاں آپس میں منسلک تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔

      امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان

      انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.