انٹر نیشنل

انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا…

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا۔ کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ رپورٹس میں انکشاف…

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان قائم تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی…

برسلز: بیلجیئم میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز نے پاکستانی نژاد تین امیدوار پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے بلدیاتی الیکشن میں برسلز، آندرلیخت کمیون اور مولن بیک کمیوں کے علاقوں…

بیروت: اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماؤنٹ اور نباتیہ  پر وحشیانہ فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی…

تل ابیب: غزہ کے جنوبی علاقے جبالیہ اور اس کے ارد گرد اسرائیلی فوجیوں کو ملٹری آپریشن کے دوران حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے غزہ میں حماس کے خلاف کارروائیاں…

تہران: ایران نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کی کھلی تردید کی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے اسرائیل…