انٹر نیشنل

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ گراؤنڈ میں آٹو گراف دینے کے دوران حملے کا شکار ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طور پر گراؤنڈ سے باہر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کے سرپر آٹو…

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ حماس نے اسرائیل کے جنوبی شہر…

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل نے غزہ میں ہمارے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام پرابتدائی مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ گئے…

نئی دلی: دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 50 روز بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد جاری بیان میں اروند کیجریوال نے…

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد پروفیسر ہنری کلاسن کا…

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند پر ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلوے مکمل طور پر فنکشنل ہوگا اور مستقبل میں ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولت فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ امریکی میڈیا کے…