سعودی عرب کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مشہور عالمی فٹبالرز بھی سعودی رنگ میں رنگ گئے، سعودی عرب کے اس خاص دن کے موقع پر ورلڈ کلاس فٹبالرز بھی سعودی ترانہ گنگنانے لگے۔ سعودی عرب میں 22 فروری کو…
انٹر نیشنل
امریکا اور یورپ کی رصد گاہوں سے وابستہ ماہرین نے بتایا ہے کہ نظامِ شمسی سے باہر دو بڑے سیاروں کا تصادم ہوا ہے۔ اس تصادم کے نتیجے میں دونوں سیارے مکمل طور پر پگھل گئے۔ اس کے نتیجے میں…
واشنگٹن: یوٹیوب پر والدین کو بچوں کی پرورش اور نگہداشت کے بارے میں مشورے دینے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک اور ان کی ساتھی کو اپنے بچوں پر تشدد اور بدسلوکی پر 30، 30 سال قید اور 10 ہزار جرمانے…
غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ عالمی…
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم کورونا وائرس‘ (میرس) نے پھر جڑ پکڑنا شروع کردیا ہے۔ العربیہ نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ سعودی وزارتِ صحت نے اسی…
ریڈیو کی دنیا کے معروف ترین شخصیت امین سایانی 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، بیٹے کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ والد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ چل بسے۔ بھارت میں ریڈیو کی…
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حیثیت کے حوالے سے آج (بدھ کو) عالمی عدالتِ انصاف میں امریکا اور روس کے نمائندے اور قانون دان دلائل دیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہالینڈ کے شہر دی…
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جس…
تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف میں…
دوحہ: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نے جو شرائط رکھی تھیں وہ ناقابل عمل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے…
