نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔ کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔…
انٹر نیشنل
امریکی ریاست الاباما میں نائٹروجن گیس کے ذریعے ایک اور سزائے موت دی جانی ہے۔ چند ہفتوں میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہوگا۔ الاباما امریکا کی پہلی ریاست ہے جس نے نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دینے…
امریکا بھرمیں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں تاہم اس کمیونیکیشن بریک ڈاؤن کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند ہونے سے لاکھوں صارفین متاثرہوئے۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ…
امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ارب ڈالر قرض کی درخواست کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بلوم برگ کی رپورٹ کا حوالہ…
جنیوا: عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ غزہ میں طبی صورت حال مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے اور غذائی قلت خطرناک حدود کو چھو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ریاض: افغانستان کے صدر اشرف غنی اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر ملک سے فرار ہوگئے تھے اور اب ڈھائی سال بعد سعودی عرب میں منظر عام پر آگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوز میں دیکھا…
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں رواں برس رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے جب کہ حکومت کی جانب سے عید کی تعطیلات کا اعلان بھی کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید کی…
بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے گزشتہ ماہ ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو نشانہ بنانے والے حالیہ بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں…
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر کسی بھی ملک میں اتحادی حکومت بنتی ہے…
سعودی عرب کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مشہور عالمی فٹبالرز بھی سعودی رنگ میں رنگ گئے، سعودی عرب کے اس خاص دن کے موقع پر ورلڈ کلاس فٹبالرز بھی سعودی ترانہ گنگنانے لگے۔ سعودی عرب میں 22 فروری کو…
