حیدرآباد: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے…
پاکستان
دادو: (ویب ڈیسک) سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر تقریبا دوسال بعد ہلکی برفباری سے موسم دلفریب ہوگیا ۔ سندھ کا مری کہلائے جانے والا گورکھ ہل اسٹیشن دو سال بعد برف کی سفید چادر اوڑھے نظر آیا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد…
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ نامزدگی کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی دو طرفہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ وقت میں اتفاق رائے پر پہنچنے…
لندن: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی جائیں گی، دبئی سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ جب بھی الیکشن ہوئے بھاری اکثریت سے جیتیں گے، ن لیگ مضبوط اور بڑی جماعت ہے، کوئی بھی اسے ختم نہیں کر سکا۔ وزیر اعظم کے زیر سربراہی اجلاس…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا ہے کہ ریکوڈک صوبے میں بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع لائے گا، اس کے خلاف کوئی پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بزنس ٹو بزنس خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن انٹرنیشنل سینٹر کے دورہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امید کر رہے تھے کہ جنرل (ر) باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی لیکن بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں، مسٹر ایکس، مسٹر وائے نے ہمارے…
