لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو میں مریم اورنگزیب کو نو دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت.
کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں.
پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا 29 نومبر کو ہونے والی مصنوعی بارش کی تیاریاں نہ ہوسکیں ٹینکی والا جہاز خراب ، اڑان نہیں بھر سکتا - ذرائع پنجاب.
احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جمع کرائی گئی رپورٹ خبریں نے حاصل کرلی احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کانیب ریفرنس نہیں بنتا۔ نیب رپورٹ احد چیمہ کے تمام.
اسلام آباد: موجودہ نگران وزیراعظم اور دو سابق وزرائے اعظم کے آئندہ 3 روز میں اسلام آباد کی عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں۔ اسلام آباد کی عدالتوں میں آئندہ چار روز میں اہم کیسز کی.
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی جانب سے سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ.
گاؤں مٹھو نھڑی میں مکان پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق اور 100 سے زائد مویشی ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ رات مٹھی میں تھر کے مختلف علاقوں پر آسمانی بجلی.
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کا آغاز ہوگیا ہے اور قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور آبر آلود رہا.
اسلام آباد میں شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی بس کھائی میں گرنے سے ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 15 بچے زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو.
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی تو نواز شریف کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے.