اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں، طویل عرصے بعد ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
پاکستان
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے تقریباً8 ٹریلین روپے (8ہزار ارب روپے) کا نیا سالانہ بجٹ آج (جمعہ کو) پیش کر رہی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین بجٹ پیش کریں گے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں…
اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کے شدید احتجاج اور بائیکاٹ کے دوران قومی اسمبلی کی کارروائی کے اصول معطل کرتے ہوئے 21 قوانین کی منظوری دے دی جس میں متنازع انتخابی (ترمیمی) بل 2020 اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو…
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید نے اعلان کیا ہے کہ خطے کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات 25 جولائی کو عیدالاضحیٰ کے تیسرے یا چوتھے روز منعقد ہوں گے۔…
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے…
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے۔ تیز تر معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاری اہم ترین جزو ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں…
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بجلی اور گیس کے ریٹ مزید بڑھانے جبکہ تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا کہہ رہا ہے،…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاوَنڈیشن گلوبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے صدر…
وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت برطانوی وزیراعظم نے ٹیلیفون کال پر دی ، وزیراعظم ممکنہ دورہ برطانیہ میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جس میں افغان…
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور نہ ہی آئیں گی، حکومت تمام اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلے گی، ان کے تحفظات بھی دور کئے جائیں گے،…
