لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست کی، عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب…
پاکستان
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر شہری کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگا کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنائی جائینگی، آنے والے دنوں میں ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز اور بہتر کیا جائے گا۔ معاون…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سی پیک کی…
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 628 نئے کیسز زرپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق…
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے تدارک کورونا (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ این سی او سی کے…
ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ثناء اللہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے جبکہ واجد ضیا کو نیشنل پولیس بیورو میں تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا…
کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 20 فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس کے علاوہ بجٹ میں…
اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں، سب کا وہی مؤقف ہے جو نوازشریف کا ہے۔ عمران خان کے آلہ کار بننے والوں…
حکومت نے متعدد شعبوں میں دی گءی مکمل ٹیکس چھوٹ کی شرط ختم کرنے پر بھی جواب دے دیا ٹیکس ٹارگٹ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی تاحال اتفاق نہ ہو سکا،بجٹ کا حجم 8 ہزار ارب روپے ہو گا…
ترین گروپ کیساتھ پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمن کے رابطے ذراءع کے مطابق ان رابطوں میں مولانا فضل الرحمن نے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر ان کا گروپ فوری طور پر اسمبلیوں سے استعفیٰ دیتا ہے …
