(ویب ڈیسک)میرپور آزاد کشمیر میں شادی ہال زمین بوس ہوگیا۔30 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزادکشمیر سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں چکسواری میں شادی ہال زمین بوس ہوگیا۔درجنوں افراد کے ملبے تلے…
پاکستان
(ویب ڈیسک)سندھ پولیس میں کورونا وبا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد سے تجاوز کرکے 2515 ہوگئی ہے ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 2 روز کے دوران پولیس میں کورونا کے 155 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزارت ہوا بازی نے انکشاف کیا ہے کہ 262 معطل پائلٹس کی تعلیمی اسناد اور لائسنسز بالکل ٹھیک ہیں تاہم توثیق کے عمل میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جس پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جب…
(ویب ڈیسک)ناراض لیگی ارکان کی تعدادبڑھ گئی قائدین بات تک نہیں سنتے نشاط ڈاہا شہباز شریف جب وزیراعلیٰ تھے تو تب بھی نہیں ملتے تھے،اب بھی نہیں ملتے ،لیگی ارکان کا کوئی پرسان حال نہیں مریم نواز اور شہبازشریف گھر…
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے۔ جمعرات کو اپنی ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نشریات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی روانگی (ہٹائے…
اسلام آباد ویب ڈیسک :وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت…
چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک پر الزام ہے کہ…
کراچی:(ویب ڈیسک) سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ پارٹی سے علیحدگی اختیار نہیں کررہے۔استعفیٰ…
کراچی: (ویب ڈیسک)آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ ملک بھر میں ہڑتال کردی جس کے باعث 48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان…
(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق کے الزام میں فائربریگیڈ کے ملازم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کو انسداد…
