تازہ تر ین
پاکستان

Lead1-8

لاہور (مہران اجمل خان سے) پنجاب میں جزوی لاک ڈاﺅن میں نرمی کے باعث گزشتہ تین روز کرونا وائرس کے فی دن اوسطاً 47فیصد کنفرم مریضوں کا اضافہ جبکہ صوبائی دارلحکومت میں 60فیصد کنفرم مریض.

کرونا سے نمٹنا سب کی ذ مہ داری،عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر نیا لائحہ عمل تشکیل دیا جائے،عمران خان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں اشرافیہ کی ضروریات اور مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسیاں تشکیل دی جاتی تھیں، کورونا وائرس کے چیلنج سے.

شبلی فراز، وزیر اطلاعات ،ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر،متعدد وزیروں کے محکمے تبدیل چند کی چھٹی ہوگی

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقر ر کردیا گیا ہے جبکہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات بنا دیا گیا.

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کے تین ماہ کے بجلی کے بلز کی ادائیگی کا اعلان

اسلام آباد( و یب ڈ سک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چھوٹے دکان داروں اور کاروباروں کا بجلی کا بلز دینے کا اعلان کردیا۔مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain