تازہ تر ین
پاکستان

لاہور سے راولپنڈی تک کا علاقہ کورونا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں لاہور سے راولپنڈی کا علاقہ کورونا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ.

چینی بحران سکینڈل ،خسروبختیار اور اہم شخصیت کیلئے جاسوسی کرنے والا ایڈیشنل ڈائریکٹر معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف خسروبختیار اور اہم شخصیت کیلئے جاسوسی کرنے والا شوگر کمیشن کا ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفیٰ معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی سکینڈل ، فارنزک رپورٹ کی تیاری.

وزیر اعلیٰ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ،گوجرہ،جھنگ کا دورہ،احساس سنٹر،ہسپتالوں کا معائنہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹوبہ ٹےک سنگھ،گوجرہ اورترےموں ہےڈ ورکس جھنگ کا دورہ کےا۔ وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹےک سنگھ مےںاحساس کفالت پروگرام سےنٹراورڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کےا ۔.

برطانیہ،کرونا سے جاں بحق مسلمانوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین،مسلمانوں کا احتجاج

لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)برطانےہ مےں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن شروع کر دی گئی۔،انگلےنڈ مےں اجتماعی قبرےں پہلی بار کھودی گئی ہےںلےکن اب ان قبروں مےں مسلمانوں کی اجتماعی.

فوڈپانڈا روڈرنر،ڈاکٹرز اور سیاستدانوں نے ڈیلیوری فوڈکمپنیوں کو کرونا کا مددگار قرار دےدیا

لاہور (جنرل رپورٹر‘لیڈی رپورٹر)ڈاکٹرز نے فوڈ پانڈا ، روڈ رنراور دیگر ڈیلیوری فوڈ کمپنیوں کو کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں مددگار قرار دے دیا گیا ،کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر طبی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain