پاکستان

لاہور (فورم رپورٹر) ”وجد کی رات“ سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ”خبریں“ گروپ ضیاشاہد نے کہا ہے کہ عشق مصطفی کا پیغام عام کرتے رہیں گے۔ خواہش ہے کہ ہمارا میڈیا گروپ ایسی پاکیزہ محافل کا تسلسل ہمیشہ قائم…

لاہور (اہتمام و رپورٹ: محمد اکمل وینس، تصاویر: خالد اسماعیل) خبریں گروپ نے ایوان اقبال میں تیسری عظیم الشان روح پرور ”وجد کی رات“ سجا دی۔ روزنامہ خبریں، روزنامہ نیا اخبار اور چینل ۵ کے زیر اہتمام منعقدہ نورانی محفل…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ےہاں برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن(Mr.Boris Johnson) نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ، مختلف شعبوں میںتعاون بڑھانے اورمسئلہ کشمےر سمےت اہم علاقائی…

لاہور (سیاسی رپورٹر) آرمی چیف کی دوڑ میں شامل ہونے والے 5 ویں امیدوار جنرل اکرام الحق حکومت آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری صحبت علی مرحوم کے صاحبزادے ہیں ان کے ایک بھائی چودھری انوارالحق…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق سمیت 5سینئر جنرلز کے ناموں کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہیں۔ ترکمانستان سے وطن واپسی کے بعد وزیراعظم چیئرمین جوائنٹ…

شبیر شریف کے چھوٹے بھائی ہونے کے ناطے راحیل شریف کے اوپر بے پناہ دباﺅ تھا جو اُنہیں اپنا مقام بنانے میں معاون تھا۔ لیکن بیک وقت ودشوار ترین بھی۔بریگیڈیئر شوکت قادر ریٹائرڈ ماضی کے دریچوں میں جھانکتے ہوئے لکھتے…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + آئی این پی) صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتتا دیا، انہوں نے کہا کہ انہوں نے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ارکان اسمبلی کی حاضری ہی بتاتی ہے کہ…

لاہور(خصوصی رپورٹ)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان نے احتجاجی جلسے،ریلیوں اور دھرنوں کے لیے ناصر باغ کو مختص کر دیا ہے۔ ڈی سی او لاہور نے اس ضمن میں با قاعدہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔ نو…

لاہور (خصوصی رپورٹ) بلدیاتی اداروں کے سربراہی کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزرائ، اراکین پارلیمنٹ اور بااثر سیاسی خاندانوں کے افراد نے جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ بلدیاتی اداروں…