لاہور(ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی بات ہے ،عمران خان کمزوری…
پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں…
کراچی (ویب ڈیسک)سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری ہونے کی تردید کردی، ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری نہیں کیے، میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی…
جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں دنیا بھر سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات تک بیرون ملک سے 16 لاکھ 84 ہزار629 عازمین حج سعودی عرب پہنچے۔ رواں برس 20 لاکھ کے…
کراچی(ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور ان کے بیٹے اے جی مجید کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔وفاق تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے گزشتہ روز ا?صف زرداری کے قریبی ساتھی…
راولپنڈی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مریم نواز سے لیگی رہنماو¿ں کی ملاقات میں نوازشریف کی شعروشاعری ، مشاہد اللہ سے شعر سنے اور داد دی ، ایاز صادق آبدیدہ ہوگئے۔ اڈیالہ جیل میں نوازشریف اور…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی فتح کے بعد حکومتی عہدوں کے لیے موزوں افراد کے انتخاب میں مصروف ہیں اور کئی عہدوں کے متعلق کافی گومگوں کی کیفیت ہے کہ ان پر کون براجمان ہو گا۔…
لاہور(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے 56کمپنیزسکینڈل میں مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف کی 20اگست کوطلب کر لیا۔نیب حکام کی جانب سے مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف کو پاورڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیاہے جبکہ پاورڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانس افسرنویداکرام نے شہبازشریف…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی فتح کے بعد حکومتی عہدوں کے لیے موزوں افراد کے انتخاب میں مصروف ہیں اور کئی عہدوں کے متعلق کافی گومگوں کی کیفیت ہے کہ ان پر کون براجمان ہو گا۔…
کراچی(ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاو¿نٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاو¿نٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس…
