پاکستان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابی اصلاحات بل 2017 میں سیاسی جماعتوں کے لیے 2 ہزار ممبران کی لازمی شرط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعات 202 اور 204 معطل کر دیں۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سیمت…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے مسلم لیگی رہنماو¿ں سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر خواجہ ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر آصف کرمانی سمیت اہم رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ اس اہم ملاقات میں ناراض لیگی…

لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے میں لندن جائیں گے۔نجی نیوز چینل کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنی اہلیہ کی تیمار داری کے لیے جائیں گے۔سابق وزیراعظم ایک ہفتے تک لندن میں قیام…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حلقہ این اے 120سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے باوجود حلف نہ اٹھاپانے پر پاکستان تحریک انصاف نے بیگم کلثوم نواز کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کو شکست خوردہ پارٹی تحریک انصاف کے ترجمان…

ا سلام آباد ( ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کو گزشتہ ایک سال سے واجبات کی ادائیگی نہیں کی جس کے باعث پی آئی اے کے اوپر پی ایس او…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پولیس نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن شروع ہونے پر…

ہیگ (ویب ڈیسک)ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماو¿ں اور فوجی افسران میں شامل ہیں…

لاہور(وقائع نگار)تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ”تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس“ 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب 30 نومبر 2017 ءکو مینار پاکستان کے وسیع گراﺅنڈ میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خطاب…