اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مریم نواز کے بیان پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم راز چاک.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حسین نوا ز کے دوحہ جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی،جے آئی ٹی کیلئے نیا خط تیار کروا لیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز نے ایک خط قطری.
لاہور (خصوصی رپورٹ)جے آئی ٹی کی آخری رپورٹ پیش ہونے میں صرف تین دن رہ گئے شریف خاندان نے اپنا کیس مضبوط کرنے کے لیے آخری کوششیں شروع کردی ہیں، حسین نواز قطر جا پہنچے.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے چےن کے شہر تےانجن کی ےونےورسٹی آف ٹےکنالوجی اےنڈ اےجوکےشن کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی۔چےنی وفد کی قےادت تےانجن ےونےورسٹی آف ٹےکنالوجی.
اسلام آباد (نیٹ نیوز)چاروں رہنماو¿ں نے جہانگیر ترین سے الگ الگ رابطے کئے ہیں اور اس حوالے سے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے معظم جتوئی تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔.
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان جواب دیں کہ چترال سے اسلام آباد کس کے ہیلی کاپٹر پر آئے ہیں ؟خیبر پختون خوا کے.
لاہور (خصوصی رپورٹ) معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 18 واں یوم شہادت آج 7 جولائی بروز جمعہ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں.
لاہور (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کے پہلے یوم شہادت کے موقع پر بھارت کے خلاف متوقع احتجاج کے پیش نظر دہلی حکومت نے مقبوضہ وادی میں سکیورٹی ایجنسیوں.
کراچی ( آن لائن )آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاک بحریہ کا عشائیہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عشائےے میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ.
لاہور، اسلام آباد (نمائندگان خبریں)چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوجی اداروں کو متنازعہ بنانا پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، پاکستان مسلم لیگ.