دبئی‘ لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جلد صحت یابی اور عمر درازی کی دعا کی ہے جس کے جواب میں شہبازشریف نے بلاول کو ”آپ کا شکریہ بیٹا“ کہا۔…
پاکستان
کراچی(خصوصی رپورٹ)عمران خان نے وکلا اور ٹی وی میزبانوں پر مشتمل اپنی نئی ٹیم کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس کی جنگ سپریم کورٹ اور میڈیا دونوں محاذوں پر لڑنے کا فیصلہ کیا۔ بابر اعوان، نعیم بخاری…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) معروف مذہبی اسکالرو ناظم جامعہ نعیمیہ مفتی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں جامعہ نعیمیہ کے شعبہ درارالافتاءکے مفتیان کرام نے خواجہ سراو¿ں کے حوالے سے حالیہ سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پر پابندی لگانے پر…
اسلام آباد ( صباح نیوز) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی حملہ کیا اسے زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا، ہمارے ایک فوجی کے بدلے ان کے 3فوجی مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعظم…
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما¶ں کی جانب سے پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عملی طور پر پارلیمنٹ میں آنے کے مشورے کے بعد پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سیداحمد محمود نے انہیں اپنی…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاﺅس میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ مسلح افواج کے سربراہان سمیت اعلیٰ عسکری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے جنرل راحیل شریف کو اعلیٰ…
لنڈی کوتل‘ خیبر ایجنسی ‘ راولپنڈی ‘ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے کیپٹن تیمور علی خان، حوالدار مشتاق اور لانس نائیک غلام حسین کی بہادری اور جرا¿ت کو…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری وزارت دفاع کی جانب سے نئی عسکری قیادت کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی…
آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے الوداعی عشائیے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی پی ایم ہاﺅس آمد پر وزیر اعظم نے ان کا خیرمقدم کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف…
