پاکستان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر غور کیا گیااور بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجہ میں شہید ہونے والوں…

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فوج کی جانب سے مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیر پیشہ ورانہ اور ناقابل قبول…

لاہور(آئی این پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی پہلی برسی آج جمعرات 24نومبر کو عقیدوت و احترام سے منائی جائیگی، اس موقع پر شہید کی خدمات کے اعتراف میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی…

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے معاملہ پر جواب داخل کرانے کیلئے وقت دےدیا۔ بدھ کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی مظالم کا نیوز لیگ سے گہرا تعلق ہے۔ بھارت کی یلغار بارڈر پر ہے جس کی…

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم میاں نوازشریف نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کے اعزاز میں وزیراعظم ہاو¿س میں الوداعی ظہرانہ دیا جس میں پاک بحریہ ، پاک فضائیہ کے سربراہان ، وزیر…

راولپنڈی+مظفرآباد (صباح نیوز)بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا ¾ لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوانوں سمیت 13شہری شہید،17 زخمی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 7بھارتی فوجی بھی مارے…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہمےں نے عوام کو بہترےن طبی سہولتوں کی فراہمی اورہسپتالوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کا بےڑا اٹھا لےا ہے ۔اس سفر مےں کسی کو رخنہ نہےں ڈالنے دوں…