پاکستان

گوادر (خصوصی رپورٹ) خطے میں گیم چینجر اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا پہلا تجاری بحری جہاز عالمی منڈیوں کے لئے روانہ ہوگیا ہے ۔ملک کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت چین کے اہم عوامی و حکومتی عہدیداروں نے…

کراچی (نیٹ نیوز) نوتعینات گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی نے جمعہ کے…

لاہور (سیاسی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ اگر عین وقت پر جنرل راحیل شریف کو اچانک توسیع دینے کا فیصلہ نہ ہوا تو یہ بات طے ہو چکی ہے کہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو آرمی چیف کا عہدہ…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماو¿ں نے شرکت کی۔اجلاس میں پاناما لیکس کے مقدمے کی…

گوادر/کوئٹہ (نمائندگان خبریں)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا گوادر بندر گاہ کے ذریعے چین…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈور(سی پےک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تارےخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادےتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاک…