ممبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی فلم ”مان جاو¿ نا“ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی نے ”نمستے انگلینڈ“ کے ہدایت کار ویپول شاہ پر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔اداکارہ ایلناز نوروزی نے”می ٹو“ مہم کے تحت اپنے ساتھ پیش…
شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔اداکارہ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں فلم”نمستے انگلینڈ“ میں پاکستانی گلوکاروں…
لاہور(میاں اکبر علی ‘ شہزاد فراموش )آل پاکستان آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے اہم عہدیداروں اور ارکان نے گزشتہ روز نمائندہ خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اداکار و ں و کامیڈینز امانت چن اور طارق ٹیڈی نے کہا کہ ہمیں…
لاہور (شوبزڈیسک) عاصم فلمز کے تحت بنائی جانیوالی فلم ”نائن الیون “ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار و رائٹر قاسم پنہور کا کہنا ہے کہ فلم کے نام پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا تھا جس…
لاس اینجلس(شوبزڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائیٹلی نئی فلم”مس بیہیویئر“میں کاسٹ کر لی گئیں۔فلم”مس بیہیویئر“ ایک ڈرامہ کامیڈی فلم ہو گی جس میں عالمی مقابلہ حسن کو موضوع بنایا جائے گا۔فلم کو بافٹا ایورڈ یافتہ فلپ لو تھروپ ڈائریکٹ کریں گی۔فلم…
لاہور(شوبزڈیسک) بالی وڈفلم ”بدھائی ہو“ آج پاکستانی سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ اداکارایوشمن کھرانہ نے کہا ہے کہ اس سے قبل میںکئی متنازع موضوعات پر مبنی فلموں میں جلوہ گر ہوچکا ہوں۔ لوگ میرے بارے میں ایسا سوچنے…
لاہور(شوبزڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستان میں نیا سینما تخلیق پا رہا ہے پاکستانی کی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع اور ٹیلنٹ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی موسیقار انوملک بھی ”می ٹو“کی زد میں آگئے گلوکارہ شوئیتا پٹیل نے ان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انوملک نے انہیں 15 سال کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا تھا۔بالی ووڈ میں کئی…
نیویارک(ویب ڈیسک ) آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا۔ دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم…
لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر عدالت میں معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے۔لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کی…
