ممبئی(ویب ڈیسک)انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک لیک ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم باآسانی ڈاو¿ن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ…
شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دے دیا۔اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے…
کراچی( ویب ڈیسک ) فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) ونٹر فیسٹیول کے آخری روز نامور پاکستانی ڈیزائنر دیپک پروانی کے سولو شو میں ریمپ پر مہوش حیات کے بجائے ننھا ماڈل خضر اپنے منفرد معصوم انداز کی بدولت مرکزِ…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کو انڈسٹری میں متعارف کرانے سے بچنے کی کئی بار کوشش کی تاہم بہن کی خوشی کی خاطر انہیں انڈسٹری میں لانا پڑا۔…
لاہور (شوبزڈیسک) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل مریم پریرا میں سینئر اداکاروں کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ،خاص طور پر لیلی زبیری ، رشید ناز اور ایوب کھوسو سے سیر…
نیویارک (شوبزڈیسک ) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’ کیپٹیو اسٹیٹ ‘اگلے سال 29 مارچ کو سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔روبرٹ ویاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر زمینی قوتوں کے قبضے کے…
لاہور(شوبزڈیسک)بالی وڈ سلمان خان کی نئی رومانوی پروڈکشن ” لوراتری “ کے نمائشی حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کرلئے ۔ابھی راج مینا والا کی ڈائریکشن میں بنی فلم میں مرکزی کردار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما اور ورینہ…
لاہور (شوبزڈیسک) پی ٹی وی سے بچوں کی مقبول ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں چارلی ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار اسد بھنڈارا نے بچوں کیلئے نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد…
لاہور (شوبزڈیسک ) نامور اداکار علی ظفر نے اپنی ہی فلم طیفا ان ٹربل سے اپنے ہی لئے کئی ریکارڈ بنا لےے ۔علی ظفر واحد اداکار موسیقار گلوکار اور پرڈیوسر بن گئے ہیں جن کی فلم طیفا ان ٹربل نے…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو ہراسانی کے معاملے میں خاموشی اختیار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں نانا پاٹیکر اور تنوشری دتہ کے درمیان جنسی ہراسانی کے الزامات…
