شوبز

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کے بہترین ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کے ورک آﺅٹ وڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف نے حیران کر دینے والاورک آﺅٹ وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے،اس…

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور بائیوپک فلم ’سائنہ‘ میں جلوہ گر ہوں گی جس کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ہے۔شردھا کپور فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کے بعد نئی فلم ’سائنہ‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس…

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان فیشن ویک پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے ، فیشن ویک کے دوران اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی جب پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر گئیں لیکن انہوں…

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ سارہ رضاخان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کا گائیکی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے صرف مواقع کم فراہم کیے جاتے ہیں اگرہم نئے لوگوں کومواقع فراہم کریں تومستقبل میں…

لاہور(شوبزڈیسک) کامےڈےن کنگ نسےم وکی اور اداکارہ ہنی شہزادی نے ڈرامہ ”بالی مےری جان اے “مےں شاندار پر فارمنسکا مضاہرة کیا ۔وہ تماثیل تھیٹر میں پر فارم کر رہے ہےں جہاں دونوں کی اداکاری کو شائقےن کی جانب سے بے…

لاہور(شوبزڈیسک)بالی وڈ فلم ’ سوئی دھاگہ“ کی 8.5کروڑ کمائی کے ساتھ شاندار اوپننگ، ورون اور انوشکا کا” سوئی دھاگہ چیلنج“ بھی ستاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔شاہ رخ خان ، اکشے کمار، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، کرن جوہر…