لاہور (شوبزڈیسک ) بہترین اداکاری اور خوبصورت اداو¿ں کی مالک نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمشا خان اس بار نئے روپ میں متوقع ڈرامہ "خود پرست "میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ بگ بینگ انٹر ٹینمنٹ کی جانب سے پیش کیے جانے…
شوبز
لاہور( شوبزڈیسک ) خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ وہ تو کافی عرصے سے یہ کہتی چلی آرہی ہیں کہ وہ فلموں میں آئٹم نمبر نہیں کریں گی۔اب اگر کوئی مجھے آئیٹم نمبر کا کہتا ہے تو مجھے…
کراچی (ویب ڈیسک)حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘طیفا اِن ٹربل’ کے آئٹم سانگ ‘میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی’ نے تو خوب دھوم مچائی ہی تھی، لیکن خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ وہ تو کافی…
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے ورسٹائل ہیرو عرفان خان رواں برس مارچ سے ‘نیورو اینڈو کرائن ٹیومر’ نامی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے فلمی دنیا سے دور ہیں۔عرفان خان لندن میں زیر علاج ہیں، تاہم ان کے حوالے…
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی جلد ریلیز ہونے والی سب سے بڑے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے آخری ٹھگ عامر خان کا بھی موشن پوسٹر سامنے آگیا۔اس فلم میں عامر خان نے فرنگی نامی کردار ادا کیا ہے۔اس پوسٹر میں…
ممبئی (ویب ڈیسک)شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو 2 ہفتوں بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔دلیپ کمار کو رواں ماہ 5 ستمبر کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔لیجنڈ اداکار…
لاہور (ویب ڈیسک) شوبز سے وابستہ لوگوں کو سوشل میڈیا کی سہولت کے بعد جہاں اپنے مداحوں سے رابطوں میں آسانی میسر آئی ہے وہیں بعض اوقات ایسی باتیں بھی سننے کو مل جاتی ہیں جو بہت ہی حیرت انگیز…
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ وماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کیلیے نوجوانوںکو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہونگے۔نئے ٹیلنٹ کو گروم کرنے کے لیے انھیں سنیئرز کے ساتھ کام کرنے کا زیادہ…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما اپنی ڈیبیو فلم ’لویاتری‘ کے نام پر اعتراض کرنے والے ہندو انتہا پسندوں کے خلاف پھٹ پڑے۔ ایوش شرما نے ’لویاتری‘ کے نام پر اعتراض کے خلاف کہا کہ…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے بعد زیادہ پ±رسکون زندگی گزررہی ہے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں ایک چیٹ…
