شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلم منٹو میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا میں نے محسوس کیا ہے کہ منٹو میری طرح سوچتے تھے، میں بھی اسی طرح سوچتا ہوں لیکن مجھ میں ان کی طرح…

میلان (ویب ڈیسک) میلان فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ ارمانی نے سلور رنگ میں تیار کردہ اپنے ملبوسات پیش کئے۔ماڈلز نے ارمانی کے خوبصورت تیار کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ ڈیزائنر…

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اسٹریلیا کے سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا شکار بن گئیں۔شلپا شیٹھی نے سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کی اور بتایا کہ وہ سڈنی سے کنٹاس ایئرویز کے ذریعے ملبرن جارہی تھیں ا±س دوران…

نیویارک (شوبزڈیسک)دو دہائیوں بعد ہالی وڈ کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم اسپیس جیم کے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریان کوگلر تخلیق کرنے جارہے ہیں اسپیس جیم ٹو نومبر 1996 میں ریلیز کی گئی اسپورٹس کامیڈی فلم جس…

برج ٹاﺅن(شوبزڈیسک)باربا ڈوس کے وزیر اعظم نے عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ کو تعلیم، سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں کے لیے سفیر مقرر کردیا جنہیں ایک وزیر کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم سوئی دھاگا کی تشہیر سوئی دھاگا کے انوکھے چیلنج سے جاری ہے۔ دونوں اداکاروں نے پورے ہندوستان کو سوئی دھاگا چیلنج میں شامل ہونے کا کہا ہے…

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی تاخیر کاشکار ہوگئی۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کا انتظار ان کے پرستار کئی روز سے کررہے ہیں تاہم اب دونوں کے مداحوں کے لیے…