شوبز

نئی دلی(ویب ڈیسک)کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی موت سے متعلق افواہوں پر ان کے شوہر نے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ذمہ داری کا احساس کریں۔اداکارہ سونالی ان دنوں امریکا میں موجود…

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ایکشن سے بھرپور برٹش اسپائی فلم جونی انگلش اسٹرائیکس اگین کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ڈیوڈ کر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم بلاک بسٹر فلم جونی انگلش کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی…

ممبئی(شوبزڈیسک)دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پڈ و کون اوراداکار نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہو گی جو سندھی روایات کے مطابق…

لاہور (شوبزڈیسک) فلمسٹار میرا ایک بار پھر اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کیلئے سرگرم ہو گئیں ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر کے اراضی دینے کا وعدہ یاد دلائیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سال قبل اداکارہ میرا…

لاہور(شوبز ڈیسک )بولڈشوٹس کے ذریعے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ متیرا نے رقص پر مبنی ویڈیوالبم ”جھوٹااگین “ریلیز کرکے ایک بار پھر تہلکہ مچادیا ہے جسے شوبزمیں انکی واپسی قرار دیا جارہا ہے۔یادرہے کہ متیرا نے شوبز میں انٹری نہایت بولڈ…

لاہور(شوبزڈیسک)نامور شاعرجگر مرادآبادی کی آج 58ویں برسی آج منائی جائے گی۔ان کا نام علی سکندر تھا۔ یو پی کے شہر مرادآباد میں6 اپریل1890ءکو پیدا ہوئے۔9 ستمبر 1960 کو انتقال ہوا۔ گونڈا میں ایک رہائشی کالونی کا نام آپ کے نام…

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہمایوں سعیدنے جوانی پھرنہیں آنی سیریزکی تیسری فلم کی شوٹنگ 2020 میں کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ انکاکہناتھا عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2دنیا بھرمیں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے اور اب تک 43 کروڑ روپے…