بولی وڈ (ویب ڈیسک)دبنگ ہیرو سلمان خان اگرچہ پریانکا چوپڑا، ایشوریا رائے، سونم کپور، کترینہ کیف، رانی مکھرجی، جیکولین فرنانڈس، مادھوری ڈکشٹ اور پریٹی زنٹا سمیت متعدد بولی وڈ اداکاراو¿ں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔آج تک بولی وڈ ‘پدماوتی’…
شوبز
بولی وڈ(ویب ڈیسک) کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کس کی فلم کے ساتھ ہندی سینما نڈسٹری میں قدم رکھیں گی، یہ بحث نئی نہیں ہے۔ بولی وڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کار 18 سالہ سہانا…
پاکستانی (ویب ڈیسک)اداکارہ صبا قمر اور اداکار گوہر رشید کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب تھے کیوں کہ یہ دونوں بہت جلد ’بادشاہ بیگم‘ نامی ڈرامے میں ایک ساتھ کام کرنے والے…
ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم ہیپی پھر بھاگ جائے گی میں سوناکشی سنہا کی آواز میں گائے گئے گانےمیرانام چن چن چو کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے 2016 میں فلم اکیرا اور2017 میں فلم نور میں گانا…
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلم ویر ے دی ویڈنگ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا لیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق کرینہ کپورنے فلم ویرے دی ویڈنگ کے لئے7کروڑ معاوضہ لیا تھا اور فلم کی شاندار کامیابی…
نیویارک(شوبز ڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی لائیو ایکشن فینٹسی فلم دی نٹ کریکر اینڈ دی فور ریلمزکا ٹیزر ٹریلر جاری کرد یا گیا ۔ ہدایت کارلیسی ہال اسٹروم کی اس فلم کی کہانی کلارا نامی ایسی نوجوان لڑکی کے…
لاہور(شوبزڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اور سابق میئر لندن بورس جانسن نے کچھ دن قبل برقع اور حجاب کرنے والی مسلم خواتین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں لیٹر بکس کی طرح بند قرار دیا تھا۔ساتھ ہی انہوں نے…
ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اور مختصر لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا…
لاہور (شوبزڈیسک) پاکستان کے نامورقوال اور بالی ووڈ فلموں کیلئے موسیقی دینے کیلئے معروف گلور کار راحت فتح علی اپنے چچا نصرت فتح علی خان کو یاد کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ وہ بہت غصے والے تھے، پرسکون رہتے تھے…
ممبئی (ویب ڈیسک)رواں برس 2 مارچ کو بولی وڈ کی ماضی کی اداکارہ 44 سالہ پوجا ڈڈوال نے بستر مرگ سے دبنگ ہیرو سلمان خان کو علاج کے لیے اپیل کی تھی۔ اداکارہ نے ممبئی کے شودی ہسپتال سے سلمان…
