Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیگم بادشاہ کی ملکہ صبا قمر یا ایمان علی ؟

    By Daily Khabrainاگست 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی (ویب ڈیسک)اداکارہ صبا قمر اور اداکار گوہر رشید کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب تھے کیوں کہ یہ دونوں بہت جلد ’بادشاہ بیگم‘ نامی ڈرامے میں ایک ساتھ کام کرنے والے تھے، تاہم اب ایسا نہیں ہوپائے گا۔اداکارہ صبا قمر پہلے تو اس ڈرامے میں کام کرنے کے لیے کافی پرجوش تھیں، تاہم اب انہوں نے اس پروجیکٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔پروڈیوسر کا کہنا تھا کہ ’صبا ایک بہترین اداکارہ ہیں، میں ان کے ساتھ بادشاہ بیگم میں کام کرنے والا تھا لیکن انہوں نے اس کا حصہ بننے سے انکار کردیا، میں ان کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں، اور مجھے امید ہے کہ وہ آگے جس بھی پروجیکٹ کا حصہ بنیں گی، اس میں انہیں کامیابی ہی ملے، بادشاہ بیگم ڈرامہ میرے دل کے بہت قریب ہے، شاید اتنا ہی جتنا صبا قمر کے لیے ان کا اگلا پروجیکٹ ان کے دل سے قریب ہے، اس ہی لیے ہم نے اس ڈرامے میں ساتھ کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا‘۔راشد راشدی نے اس شو پر اس اداکارہ کے نام کا بھی اعلان کیا، جنہیں وہ صبا قمر کی جگہ کاسٹ کرنے کا ارادہ کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہم ایمان علی کی جانب دیکھ رہے ہیں، امید ہے وہ اس ڈرامے کا حصہ بن جائیں۔تاہم انہوں نے یہ بات بھی بتائی کہ ابھی ایمان علی نے اس ڈرامے میں کام کرنے کی حامی نہیں دی۔بادشاہ بیگم کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔دوسری جانب ایمان علی اس ڈرامے کا اسکرپٹ پڑھ رہی ہیں، تاہم ابھی انہوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔کیا ایمان علی اس ڈرامے کے ساتھ ٹی وی پر واپسی اختیار کریں گی؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.